لاہور کے رہائشی لڑکے سے ایک گینگ نے ہنی ٹریپ کا استعمال کرتے ہوئے پیسے چھینے اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
لڑکی
خضدار سے تعلق رکھنے والی علینہ کو بچپن سے خلا میں جانے کا شوق تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کہتی تھیں کہ انہیں آسمان میں جانا ہے لیکن اس وقت یہ علم نہیں تھا کہ وہاں کس طرح جاتے ہیں۔