ٹیکنالوجی میں حالیہ پیش رفت نے خلائی مشنوں پر آنے والی لاگت کم کر دی ہے جس کے بعد متعدد سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے چاند کا راستہ کھول دیا ہے۔
سپیس ایکس
امریکی سٹارٹ اپ ایسٹرولیب نے فلیکس کو ’چاند پر جانے والا اب تک کا سب سے بڑا اور باصلاحیت روور‘ قرار دیا ہے۔