\

سماجی تعلقات

ناصرہ زبیری کششِ پندار کے ’بلیک ہول‘

 اے میری چھوٹی سی دنیا کے پیارے ستارو! کششِ ثقل کے عفریت کے برعکس کششِ پندار کے عفریت سے بچا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے اپنی انا کی بوجھل روشنی کی خود ساختہ صلیب خود اٹھا کر لے جانی پڑتی ہے۔