گلوبل ساؤتھ میں بالوں کے خطرناک علاج کیوں سرفہرست ہیں جبکہ مغرب میں محفوظ، روایتی طریقے پھل پھول رہے ہیں؟
بڑھاپا
سائنس دانوں نے ایک نیا مالیکیول دریافت کیا ہے، جو صحت مند خلیوں کو متاثر کیے بغیر جسم میں پرانے غیر فعال ’زومبی‘ خلیات کو چن کر ختم کر دیتا ہے۔