روشن لال چیکر 13 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ 1947 میں میانوالی سے انڈیا منتقل ہوئے لیکن اپنی جنم بھومی کی محبت آج بھی ان کے دل میں زندہ ہے۔
میانوالی
میانوالی کے علاقے پپلاں کے رہائشی ملک محمد طارق اکبر 1947 میں تقسیم ہند کے وقت ہندوستان سے نقل مکانی کرکے پاکستان آنے والے افراد کی داستانیں ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں۔