محکمہ تعلیم کی فہرست کے مطابق 400 شارٹ لسٹ افسران میں سے صرف 120 امتحان پاس کر پائے، جس کے بعد بقایا اسامیوں پر تعیناتیوں کے لیے دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سرکاری سکول
ایک ٹی وی چینل نے موٹر وے گینگ ریپ واقعہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے مدِ نظر ایک ڈراما بنا دیا، مگر یہ نہیں سوچا کہ اس ڈرامے سے متاثرہ خاتون اور ان کے خاندان پر کیا بیتے گی۔