کراچی کی بشریٰ ثمر جو پیشے کے لحاظ سے میک اپ آرٹسٹ ہیں وہ نہ صرف منافع بخش انداز میں اپنا بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں بلکہ بلامعاوضہ مسحق دلہنوں کو تیار کر کے انسانیت کی خدمت بھی کر رہی ہیں۔
دلہن
لاہور کے ایک شہری نے صارف عدالت میں اپنے درزی کے خلاف 50 ہزار روپے ہرجانے کا کیس دائر کر رکھا ہے۔