فن لکڑی کے بےکار ٹکڑوں سے شاہکار بنانے والے سری نگر کے عبدالعزیز عبدالعزیز گُرجی گذشتہ 60 برسوں سے بےکار لکڑی کے ٹکڑوں کو نفیس اور دیدہ زیب فن پاروں میں تبدیل کر رہے ہیں۔
ملٹی میڈیا نواب آف کالاباغ کے کپڑے بنانے والے 112 سالہ کاریگر پنجاب کے علاقے میانوالی کے 112 سالہ فتح خان اپنی جوانی میں روز 40 گز تک کپڑا بنتے تھے۔