اس ملک میں خوراک کا ضیاع صرف ہمارے کسانوں اور زمین کی ہی نہیں بلکہ یہ بھوکے بچوں اور مشکل سے دوچار خاندانوں کی بھی توہین ہے۔
غذائی قلت
سکھر اور خیرپور سے تعلق رکھنے والے چھوارے کے کاشت کاروں کے مطابق حالیہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستانی چھوارے کی 50 فیصد فصل خراب ہو چکی ہے اور اگلے ماہ رمضان کے لیے بھی مقامی کھجوروں کا سٹاک نہ ہونے کا خدشہ ہے۔