زلمے خلیل زاد کے اثرورسوخ کو دیکھتے ہوئے ان کی ٹرمپ ٹیم میں واپسی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
زلمے خلیل زاد
افغان امن عمل کے لیے سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد ایک حالیہ انٹرویو میں اشرف غنی کے ریمارکس کا جواب دے رہے تھے کہ اگر وہ کابل میں رہتے تو انہیں مار دیا جاتا۔