ایپل کا آئی او ایس اور گوگل کا اینڈرائیڈ اس وقت زیادہ تر موبائل فونز میں استعمال ہوتا ہے، لیکن ہواوے اپنے جدید ترین میٹ 70 ڈیوائسز کے ساتھ اسے تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو کمپنی کے اپنے ہارمونی او ایس نیکسٹ پر چلتے ہیں۔
موبائل فون
گارڈ نے ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ ’نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے میری طرف طرف اشارے کر رہا تھا جس پر میں نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی۔‘