\

رابی پیرزادہ

تنہائی کے حمام میں سب ننگے ہیں

جتنی آپ میں ہمت تھی، اتنا زندگی بھر آپ نے بھی اپنی تنہائی کو انجوائے کیا ہے۔ قسمت سے آپ کی تنہائی پہ پردے پڑے رہ گئے، اُس کے پردے اٹھ گئے۔