کرکٹ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ نے ٹیسٹ کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کر لیے سمتھ نے میچ کا آغاز 9,999 رنز سے کیا اور اپنی پہلی گیند پر پرباتھ جے سوریا کے خلاف ایک رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
کرکٹ انگلش کپتان ایشز ڈرا کرنے پر خوش جو روٹ نے پانچوں ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست دینے اور سیریز 2-2 سے برابر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔