نیدرلینڈز کی یونیورسٹی میں ہونے والی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، جسے سائنس دان ’تشویش ناک‘ قرار دے رہے ہیں۔
اس پیچیدہ سفر کو ’مریخ سیمپل ریٹرن‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد مریخ سے آدھا کلو وزنی پتھر واپس زمین پر لانا ہوگا۔