وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے اسلام آباد کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔
ڈی چوک
اسلام آباد میں 10 روز سے احتجاج کرنے والے لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے وزیر اعظم عمران خان سے آئندہ مہینے ملاقات کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا۔