مسلم امہ

نعیمہ احمد مہجور غزہ کا المیہ

فلسطینیوں کے پاس حکومت ہے نہ کوئی ادارہ ہے، کوئی فوج ہے اور نہ طاقتور ملک کے خلاف لڑنے کے لیے ہتھیار ہیں۔ وہ ایک بڑی طاقت سے لڑیں تو کیسے جب ان کے لیے اب اپنی زمین بھی تنگ کر دی گئی ہے۔