لنکڈان اور گرین ہاؤس جیسے آن لائن جاب بورڈز جعلی ملازمتوں سے نمٹنے کے لیے ’حقیقی‘ ملازمتوں پر تصدیقی بیج لگانے پر مجبور ہیں۔
ملازمتیں
سعودی شہزادے فہد بن منصور آل سعود نے پیر کو اسلام آباد منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم پاکستان، سعودی عرب اور دنیا بھر میں ایک ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقعے پیدا کریں گے۔‘