وزیراعظم شہباز شریف نے اعلٰی سطح کے اجلاس میں بلوائیوں سے نمٹنے کے لیے ملک میں انسداد بلوہ (اینٹی رائٹس) فورس قائم کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
مظاہرین
امریکی ریاست نیویارک کی ایک عدالت میں چار افراد پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی اس وقت روکنی پڑی جب حاضرین میں سے کسی نے عدالت میں لال بیگ چھوڑ دیے۔