متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے 57 شہریوں کو گذشتہ جمعے کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
قید کی سزا
ترکی کی عدالت نے ہارون یحیٰ کے نام سے مشہور عدنان اوقتار کو جنسی، مالی اور سیاسی جرائم کے الزام میں ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔