پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں متحدہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جاری پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ حکومت تاحال مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
شٹر ڈاؤن ہڑتال
تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان نے ہڑتال کو کامیاب قرار دیا تاہم تاجر رہنماؤں کے مطابق وہ اس سے لاتعلق رہے۔