میگزین پاکستان میں دنیا کے فیشن کا فلٹرڈ ورژن ملتا ہے: طارق امین کراچی میں 1983 میں اپنا کیریئر شروع کرنے کے بعد سے انہوں نے مڑ کر کبھی پیچھے نہیں دیکھا۔ بقول طارق امین: ’میں چہروں کی پینٹنگ کرنے کی بجائے چہرے پینٹ کرتا ہوں۔ میں دل سے ملنگ ہوں اور قدرتی طور پر مزدور ہوں۔‘