ایشیا انڈیا میں ٹرینوں کے تصادم سے 15 اموات، متعدد زخمی مغربی بنگال میں حکام نے بتایا کہ ایک مال گاڑی سگنل توڑتے ہوئے سٹیشن پر کھڑی مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور انڈین ٹرین حادثہ: بی جے پی عوام پر کب توجہ دے گی؟ انڈیا میں دنیا کا سب سے پرانا اور چوتھا بڑا ریلوے نیٹ ورک موجود ہے جس کی بنیاد تقریباً 150 برس قبل برطانوی حکومت نے ڈالی تھی۔