میر ویس عزیزی نے افغانستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے، جس میں زیادہ تر سرمایہ توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں لگایا جائے گا۔
پراپرٹی
لندن کے شہر کینسنگٹن میں 1600 مربع فٹ کی ڈبل چھت کو گذشتہ ہفتے پراپرٹی مارکیٹ میں دو لاکھ پاؤنڈ (تقریباً سات کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔