کیمرے

ٹیکنالوجی

چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا جو خلا سے چہرہ پہچان سکتا ہے

یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ایرو سپیس انفارمیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے تیار کی ہے جو100 کلومیٹر کے فاصلے سے بھی ملی میٹر کے سائز کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات کو واضح طور پر دیکھ اور شناخت کر سکتی ہے۔