محکمہ ثقافت کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مصور سیفی سومرو نے کبھی اپنی پینٹنگز واپس لینے کی خواہش نہیں کی۔
پینٹنگز
بشیر احمد باطش بتاتے ہیں کہ ان کے بنائے ہوئے قائد اعظم کے پورٹریٹ کراچی، کوئٹہ اور پشاور کے وزیر اعلیٰ ہاوسز کے ساتھ ساتھ جی ایچ کیو میں بھی لگے ہیں۔