امریکی فوجی

پینٹاگون کا شہری اموات سےبچنے کے لیے اصلاحات کا حکم

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پینٹاگون کے حکام کو اس حوالے سے منصوبہ تیار کرنے کے لیے 90 دن کا وقت دیا ہے کہ جنگی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں کو کس طرح کم کیا جا سکتا ہے اور بلا جواز اور بلا ضرورت ہلاکتوں سے بچا جا سکتا ہے۔