تحقیق سے معلوم ہوا کہ مذکورہ اکاؤنٹس فیس بک اور انسٹاگرام کے علاوہ ٹوئٹر، یوٹیوب اور ٹیلی گرام سمیت متعدد دیگر پلیٹ فارمز پر بھی پائے گئے۔
امریکی فوجی
پینٹاگون کے مطابق جائزے سے پتہ چلا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران امریکی فوج کے تقریباً 100 حاضر سروس یا ریزرو اراکین نے ممنوعہ انتہا پسند سرگرمیوں میں حصہ لیا۔