جاوید اختر کے انکار پر سمیر انجان کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن ان کے ٹائٹل گانے ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی شاعری پر کرن جوہر طیش میں آ گئے تھے۔
گانے
الکا یاگنک کے دل کے ارمان اس وقت واقعی آنسوؤں میں بہہ گئے جب انہوں نے کیسٹ میں یہی گیت گلوکارہ انورادھا پوڈوال کی آواز میں سنا۔