جب چیٹ بوٹ سے پوچھا گیا کہ ’کیا ایغور نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں؟‘ تو اس نے جواب دیا کہ یہ ’چین کے داخلی معاملات پر سنگین بہتان ہے‘ اور ’مکمل طور پر بے بنیاد‘ ہے۔
اویغور
سپین کی غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق دو کارروائیوں، جن کے نام ’آپریشن فاکس ہنٹ‘ اور ’آپریشن سکائی نیٹ‘ تھے، میں کچھ افراد کو ہدف بنا کر ان کی مرضی کے خلاف چین واپسی کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔