ماہرین کے مطابق خلا سے متعلق خطرات مزید بڑھیں گے جب انسان نظام شمسی کی مزید گہرائی کو ناپنے کی کوشش کرے گا اور مریخ تک جانے کی کوشش کرے گا۔
خلا باز
انڈیا کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتندر سنگھ نے بتایا کہ روبوٹ خلاباز کو ’ویومتر‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں لفظ ’ویوم‘ کا سنسکرت زبان میں مطلب خلا اور ’متر‘ کا مطلب دوست ہے۔