وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جعلی خبروں کی روک تھام کی غرض سے وزارت دفاع کے لیے تقریباً دو ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔
وزارت دفاع
آئیڈیاز 2022 میں میں 32 ممالک کے تقریباً 300 نمائش کنندگان سمیت 500 سے زائد قومی اور بین الاقوامی وفود شرکت کر رہے ہیں۔