پاکستان موٹروے: ’20 پوائنٹس کٹ گئے تو لائسنس منسوخ‘ موٹروے اور ہائی ویز پر دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس کاٹے جائیں گے۔