نقطۂ نظر مہنگی حکومت کی سستی روٹی اصل مسئلہ تندوروں پر خود تشریف لے جانے کا نہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا حکومت کے پاس اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کا کوئی میکنزم ہے؟
ملٹی میڈیا دھراڑی: میانوالی کی مشہور تین فٹ چوڑی روٹی دو سے تین فٹ کی یہ روٹی جسے مقامی زبان میں ’دھراڑی‘ کہا جاتا ہے لوہے کی پانچ فٹ گول بھٹی پر پکائی جاتی ہے۔