زندگی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو حاصل کرنے، ان پر خوشی منانے، آگے بڑھنے، رُکنے، جو چیز نہیں ملی اس پہ غمگین ہونے اور بس اسی طرح چلتے رہنے کا نام ہے۔ اس خوشی غمی کو شیئر کرنے کے لیے بچپن میں ہمیں لائیو انسان مل جاتے تھے۔ اب ایسا نہیں۔
مکان
ہم لوگ کیوں سمجھتے ہیں کہ ہماری سچی اور ماہرانہ رائے واقعی اتنی اہم ہے؟ یا ہم اس چیز کا بدلہ لے رہے ہوتے ہیں کہ پہلے ہم سے کیوں نہیں پوچھا تھا؟