پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، حکام چیف مائینز آفیسر عبدالغنی کے مطابق کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان میں کوئلے کی کان پر حملہ، تین کان کن ہلاک سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ ضلع ہرنائی کے کوئلے سے مالا مال علاقے شاہرگ میں پیش آیا۔