انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری عملے پر مبینہ فائرنگ کے کیس میں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور جامعہ حفصہ کی پرنسپل امِ حسان اور دیگر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔
لال مسجد
سیکٹر جی سیکس کے ایک رہائشی نے لال مسجد روڈ اور میونسپل روڈ کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس پر عدالت نے گذشتہ جمعرات کو مذکورہ سڑکیں کھولنے کا حکم دیا تھا۔