قومی اقتصادی کونسل نے ہفتے کو سندھ اور بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو سمیت 19 مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
ترقیاتی منصوبے
گزشتہ سال حکومت کی جانب سے کراچی کے گرین لائن اور اورنج لائن منصوبوں کے لیے اعلان کیا گیا تھا کہ یہ منصوبے اگست 2021 تک شروع ہوجائیں گے۔