سول سوسائٹی

یہ خوش فہمی دور کر لیجیے

جب تک یہ خوش فہمی دور نہیں کی جائے گی کہ یہاں پر آئین اور قانون کی حکمرانی ہے، تب تک مطیع اللہ جان جیسے سر پھرے اپنے حقوق مانگتے رہیں گے۔