زاویہ آصف محمود جھوٹی خبر پر سزا کیوں نہیں ہونی چاہیے؟ ہم دلیل کے نہیں عصبیتوں کے اسیر ہیں۔ ہمارے ہاں موقف کسی اصول کی بنیاد پر نہیں، بلکہ تعصب کی بنیاد پر اختیار کیا جاتا ہے۔
کیمپس فیک نیوز پر آگہی: ’انڈی اردو ان کیمپس‘ کے تحت پہلا سیمینار انڈپینڈنٹ اردو نے طلبہ تک اپنی بات پہنچانے کے لیے ’انڈی اردو ان کیمپس‘ کے تحت اسلام آباد کی زیبسٹ یونیورسٹی میں ’فیک نیوز‘ کے حوالے سے جمعرات کو ایک سیشن کا انعقاد کیا۔