سونیا نامی ہتھنی جو تقریباً 19 سال کی تھی کراچی میں دو سال کے اندر مرنے والی دوسری ہتھنی ہے۔ وہ 2009 سے کراچی میں موجود تھی۔
سفاری پارک
ٹور آپریٹرز نے کہا ہے کہ زیمبیا میں وائلڈ لائف سفاری کے دوران 80 سالہ امریکی خاتون اس وقت جان سے گئیں، جب ایک ’جارح مزاج‘ نر ہاتھی نے گاڑی پر ’غیر متوقع طور پر‘ حملہ کر دیا۔