گلوبلائزڈ دنیا میں سمندر کے وسائل اور ماحول پر بنی نوع انسان کا انحصار کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ بحری سرگرمیوں سے آلودگی میں اضافہ سمندری ماحول کے لیے خطرہ ہے جب کہ عالمی تجارت کا 90 فیصد سے زیادہ حصہ بحری ٹریفک کے ذریعہ ہے۔
آبی آلودگی
مرد ماہی گیر پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو چھوڑ کر جا چکے جبکہ خواتین کو صاف پانی کی تلاش ہے۔