جب عورت کو حور، تتلی اور عدت میں نکاح کے طعنے دیے جا رہے تھے، وہ تب کہاں تھیں؟ آٹھ مارچ کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ سوال یہاں یہ نہیں ہے کہ عورت مارچ ہونا چاہیے یا نہیں، سوال یہ ہے کہ عورت مارچ کن کو اور کس لیے کرنا چاہیے؟
خواتین کا عالمی دن
پشاور کے ایک وکیل نے درخواست دی ہے کہ عورت مارچ میں توہینِ مذہب ہوئی ہے جب کہ عورت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ پشاور میں عورت مارچ تو ہوا ہی نہیں۔