بیٹنی کے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت ڈاکٹر انور خان نے کہا کہ ’جنوبی وزیرستان میں سالانہ سات لاکھ لیٹر زیتون تیل پیدا کرنے کی گنجائش ہے، جس سے سالانہ دو ارب 40 کروڑ روپے آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔‘
زیتون
محکمہ جنگلات کے اعدادوشمار کے مطابق ضلع شیرانی میں ایک لاکھ دوہزار ایکڑ پر پھیلے زیتون کے قدرتی جنگلات ہیں، جن میں سے 15 ہزار ایکڑ محکمہ جنگلات جب کہ 87 ہزار ایکڑ مقامی لوگوں کی ملکیت ہیں۔