سندھ کی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کرونا اب موسمی زکام جیسا ہے، لوگ پریشان نہ ہوں کرونا وبا نہیں پھیل رہی۔
کووڈ 19
پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ جے این- 1 کے پھیلاؤ کے تناظر میں کیا گیا۔