اس بات کا تفصیلی جائزہ برجیٹ ایل نیکوس نے اپنی کتاب ’دہشت گردی اور میڈیا‘ (1996) میں لیا تھا، جس میں عسکریت پسندی اور میڈیا کے باہمی تعلقات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا تھا۔
میڈیا ادارے
ترقی یافتہ معاشروں میں اشرافیہ نے اپنی مراعات میں سے کچھ حصہ عوام کو دے کر انہیں خاموش کر دیا ہے، جبکہ تیسری دنیا کے عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے۔