پاکستان کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں: صوبائی ایپکس کمیٹی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
زاویہ عادل شاہ زیب بلوچستان کے جام کیا کوئی کمال دکھا پائیں گے؟ اگر زمینی حقائق کو دیکھا جائے تو جام کمال نے اپنی وزارت کو دوام بخشنے کے لیے وہ گر بھی آزما لیے جو شاید ان سے پہلے قبل از وقت گھر جانے والے وزیراعلی میں سے کسی نے نہیں آزمائے۔