سائنس نظامِ شمسی سے باہر پہلی بار براہِ راست کاربن ڈائی آکسائیڈ کا مشاہدہ: سائنس دان زمین پر زندگی کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ ضروری ہے، اسی لیے اسے زمین سے باہر کسی اور سیارے پر زندگی کی تلاش کے لیے اہم ہدف سمجھا جاتا ہے۔
سائنس نیپچون اور یورینس کے رنگ وہ نہیں جو ہم سمجھتے ہیں: سائنس دان نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دونوں سیاروں کے رنگ آپس میں ملتے جلتے ہیں۔