پاکستان ڈھائی مہینے سی این جی بند: ’چار لاکھ افراد بے روزگار ہوجائیں گے‘ سوئی سدرن گیس کمپنی کا موقف ہے کہ سی این جی سٹیشنز کو ڈھائی مہینے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا تاکہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس کی ترسیل ممکن بنائی جائے۔