اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک امریکی طالبہ نے جامعہ کے اعلٰی عہدیدار پر ہراسگی کا الزام لگایا ہے، جس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
اسلامیہ کالج
اسلامیہ کالج ہراسانی کیس میں تاخیر پر افسوس اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے کہا کہ ’ہر معاملے میں وزیراعظم خود چل کر نہیں جائیں گے، کچھ فیصلے اداروں کو خود بھی کرنے چاہییں۔‘