مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے اردو سمیت 50 زبانوں میں نشر ہونے والے خطبے میں کہا کہ اسلام کی بنیاد خیر و فلاح پر ہے۔
مسجد الحرام
لوگ دن کے آغاز سے ہی مسجد میں جمع ہونا شروع ہو گئے۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن آلسدیس کی امامت میں نماز ادا کی۔